lock down

رائیونڈ سٹی کو مکمل طور پر لاک ڈاون کردیا گیا.

لاہور :تفصیلات کے مطابق کرونا کیسز سامنے آنے پر رائیونڈ سٹی قرنظینہ قرار، رائیونڈ سٹی کو مکمل طور پر لاک ڈاون کردیا گیا. رائیونڈ سٹی میں موجود تمام جنرل اسٹورز اور میڈیکل اسٹورز بھی بند، رائیونڈ سٹی میں پولیس اور رینجر ز کا گلیوں میں گشت جاری.

مزید پڑھیں:  ایران پر اسرائیلی حملہ موخر ہونے کا امکان ہے، امریکی ٹی وی