پشاور: وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا کا ٹوئٹ پیغام، کرونا وائرس سے بچاو کے لیئے ورلڈ بینک کا اقدام. ورلڈ بینک کا خیبر پختونخوا حکومت کو 120 وینٹیلیٹرز دینے کا اعلان، ورلڈ بینک 2 لاکھ 10 ہزار ماسک بھی فراہم کر رہا ہے.