262462 127847 updates

اوگرا نے ماہ اپریل کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 39 روپے 22 پیسے کی کمی۔ مارچ کیلئے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 90 روپے 45 پیسےمقرر۔ ایل پی جی کے 11.8 کلو گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 463 روپے 17 پیسے کمی۔ اپریل کے مہینے کیلئے ایل پی جی کے 11.8 کلو گھریلوسلنڈر کی قیمت 1067 روپے مقرر۔ مارچ میں 11.8 کلو گھریلوسلنڈر کی قیمت 1530.17 روپے مقررتھی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، صوبائی وزیر خلیق الرحمان کی عبوری ضمانت میں 20 مئی تک توسیع