پشاور:خیبر پختونخوا میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 253 ہوگئی،محکمہ صحت کے مطابق صوبے بھر سے کورونا کے 32 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ،صوبہ بھر میں کرونا کے مشتبہ مریضوں کی تعداد 828 ہوگئی،400 مشتبہ مریضوں کے نمونے کلئر قرار کا 683 ریزلٹ آنا باقی،کرونا سے مرنے والے مریضوں کی تعداد 6 ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments