ویب رپورٹ : امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ زندگی اور موت کا معاملہ ہے ،آنے والے دو ہفتے بہت مشکل ہوں گے، ہر امریکی آنے والے مشکل دنوں کے لیے تیار رہے، ایک ہی دن میں سب سے ذیادہ 865 اموات ،ہلاکتوں کی تعداد تین ہزار890ہو گئی.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments