استنبول : کورونا وائرس کی وجہ سے استنبول کی سڑکیں اور سیاحتی مقامات خالی ہیں۔ عام دنوں میں یہاں خاصی چہل پہل رہتی تھی اور یہ علاقے لوگوں سے بھرے ہوتے تھے.
ترکی میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 214 ہو گئی۔ منگل کو 46 اموات ہوئیں.