5e841ccf63e53

کورونا وائرس مریضوں کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 2071 ہوگئی

کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کر دیئے , پاکستان میں کورونا وائرس سےمکمل طور پر صحتياب ہونے والے افراد کی تعداد 82 ہوگئی

مزید پڑھیں:  پاکستان کوبلین ڈالرزکی نئی آئی ایم ایف قسط رواں ماہ ملنےکاامکان

ملک بهر میں 26 افراد زندگى کى بازى ہار گئے , کرونا وائرس کے 10 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے, پنجاب میں تعداد سب سے زیادہ 740 اور سندھ میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 676 تک جا پہنچى , گلگت بلتستان میں تعداد 184, آزاد کشمیر میں 6 ہوگئی

مزید پڑھیں:  روس کا امریکی ٹیکٹیکل میزائل یوکرین کو دینے کا دعویٰ