1850610 genqamarscreenx 1542636458

عوام کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات برؤے کار لائے گئے ہیں- آرمی چیف

ویب رپورٹ : آرمی چیف کی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی خصوصی بریفنگ میں شرکت، بریفنگ میں وزیرخارجہ ، اسد عمر،وزیرداخلہ اور دیگر وفاقی وزار کی شرکت. بریفنگ میں سول انتظامیہ کی مدد کیلئے تعینات فوجی دستوں کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا گیا.

مزید پڑھیں:  برطانیہ کی 33ہزار افغانیوں کی خاموش منتقلی کا منصوبہ آشکار

اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ ہم کسی طبقہ فکر کو اس وبا میں تنہا نہیں چھوڑ سکتے، پاک فوج کے جوان ملک کے کونے کونے میں شہریوں تک پہنچیں. قومی مربوط کوشش سے ان خطرات پر قابو پا سکتے ہیں آرمی چیف.

مزید پڑھیں:  مون سون بارشوں سے اسلام آباد و راولپنڈی میں تباہی،متعددعلاقےزیرآب