516386 30222969

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ایس ایم ایس سروس کا اجراء

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ایس ایم ایس سروس کا آغازکردیا.ایس ایم ایس سروس کے تحت اہل افراد کو اطلاع دی جائے گی.غریب اور پسے ہوئے طبقات کی معاونت کیلئے وزیراعظم نے اس سکیم کا آغاز کیا.

مزید پڑھیں:  بنوں میں پولیس سے جھڑپ میں 3 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

جو شخص خود کو احساس ایمرجنسی کے تحت اہل سمجھتا ہے وہ 8171 پر ایس ایم ایس کرے.احساس ایمرجنسی پروگرام کےتحت 4 ماہ کیلئے 12 ہزارروپے دیئے جائیں گے.وزیراعظم کی سرپرستی میں عوامی مفاد کے منصوبوں کا آغاز ہوتا رہے گا معاون خصوصی .

مزید پڑھیں:  پشاور: شاہ قبول میں مسلح ملزمان نے ہیئر ڈریسر کی دکان کو لوٹ لیا،مقدمہ درج