news 1584690617 7442

پشاورمیں اندرون شہر علاقہ گنج کی رہائشی لڑکی میں کرونا وائرس کی تصدیق

پشاور: 25 سالہ لڑکی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، انچارج تھانہ کوتوالی مرتضی علی شاہ
متاثرہ لڑکی اپنے خاندان کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے بعد 10 دن قبل ملک واپس آئی، مقامی پولیس نے مریضہ کے گھر کو سیل کردیا ہے،
انتظامیہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے مطابق مریضہ اب حیات اباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج ہے،

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف کا پاکستان میں کرپشن خاتمے کیلئے مزیداقدامات کامطالبہ