2187148 covidreuters 1585547333 scaled

ملک بھرمیں کوروناوائرس کیسزکی تعداد2104ہوگئی

اسلام آباد:کمانڈاینڈکنٹرول سینٹرکے تازہ اعدادوشمارجاری کر دیا.جس کے مطابق ملک بھرمیں کوروناوائرس کیسزکی تعداد2104ہوگئی،کمانڈاینڈکنٹرول سینٹرمطابق سندھ میں کوروناوائرس کیسزکی تعداد709ہوگئی،کے پی کے میں253بلوچستان میں158،گلگت بلتستان میں184 کیسزہوگئے، ا سلام آبادمیں54،آزادکشمیرمیں6کوروناوائرس کیسز،پنجاب میں کوروناوائرس کیسزکی تعداد740ہوگئی، پاکستان میں کوروناسے متاثرہ82مریض صحتیاب ہو گئے ،پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد26ہوگئی،ملک بھرمیں کوروناوائرس کے1996مریض زیرعلاج ہیں۔

مزید پڑھیں:  عالمی کساد بازاری کا خدشہ، پاکستان میں لوہے کی قیمتوں میں کمی