corona 1 1

کورونا وائرس مریضوں کی تعداد 56 ہوگئی

کورونا وائرس مریضوں کی تعداد 56 ہوگئی
راولپنڈی :کورونا وائرس مریضوں کی تعداد 56 ہوگئی ،راولپنڈی میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد چار ہوگئی ،دوکا تعلق جہلم اور سوہاوہ جبکہ دو کا ٹیکسلا اور گوجرخان سے ہے ،ابتک مجموعی طور پر تین ہزار45 افراد کی سکریننگ کی گئی ،ڈپٹی کمشنر مطابق اب تک راولپنڈی میں تصدیق شدہ کرونا مریضوںکی تعداد 56ہے ،48 مریض راولپنڈی جبکہ 9 مریض دوسرے اضلاع کے ہیں، انتظامیہ 90 مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ نیگیٹو رہی، جبکہ سات مریضوں.کی رپورٹ موصول نہیں ہوسکی، ضلعی انتظامیہ کے مطابق37 مریضوں کو تاحال آر آئی یو میں.قائم قر نطینہ میں زیر علاج رکھا گیا ہے ،ائیررپورٹ ہاوسنگ سوسائٹی، کلیام اعوان ،اکال گڑھ سے بھی کورونا وائرس کے مریض سامنے آئے ہیںمتاثرہ علاقے کی گلیوں کو سیل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  سندھ کابینہ کے مزید 8 وزراء کی حلف برداری آج ہوگی