بنوں۔ وزیراعلی خیبر پختونخواہ محمود خان اور چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ کاظم نیاز ایک روزہ دورے پر بنوں پہنچ گئے ۔ ضلعی انتظامیہ کے افسران نے ہیلی پیڈ پر ان کا استقبال کیا ۔ان کے ہمراہ صوبائی وزرا بھی موجود ہے.وزیر اعلی خلیفہ گل نواز ہسپتال بنوں میں میں قرنطینہ سنٹر اور آئسولیشن وارڈکا دورہ کرینگے ۔کمشنر بنوں ڈویژن اور ڈی آئی جی بنوں ریجن بریفنگ دے رہے ہیں. ڈپٹی کمشنر بنوں اور ڈی پی او بنوں بھی موجود ہے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments