download 3

اساتذہ کے لئے "آن لائن ٹیچرز ٹریننگ پروگرام” کا آغاز

پشاور:محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے اساتذہ کے لئے "آن لائن ٹیچرز ٹریننگ پروگرام” کا آغاز کر دیا گیا ،پروگرام امریکن بورڈ ٹیچنگ سرٹیفیکیٹ کی معاونت سے شروع کیا گیا، محکمہ تعلیم کے مطابقپروگرام کا آغاز تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔اساتذہ کے ساتھ ساتھ محکمے کے دوسرے ملازمین بھی اس پروگرام سے استفادہ حاصل کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ نے عالیہ حمزہ ،راجہ بشارت اور صنم جاوید کی راہداری ضمانت منظور کرلی