مردان : منگاہ کے بعد ایک اور علاقہ سیل مردان مایار میں ایک ہی گھر میں کورونا کے 4 مشتبہ کیسز آنے کے بعد متاثرہ افراد کا گھر سیل کر دیا گیا۔مردان متعلقہ گھر کے قریبی متعدد گھر بھی سیل کر دئے گئے ،ڈی سی مردان کے مطابق مبینہ طور پر علاقہ میں گزشتہ دنوں کورونا وائرس سے ہلاکت ہوئی تھی ،ڈاکٹرز کے مطابق شاکر نامی شخص کی موت کورونا وائرس سے نہیں ہوئی ، جاںبحق ہونے شخص کی بیوی اور بچے شک کی بنیاد پر قرنطینہ منتقل کر دیا گیا.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments