200014 9693424 updates

تبلیغی جماعت کے اراکین حکومت اور انتظامیہ کے تمام احکامات کی پیروی کریں- ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل

لاہور : ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل کا تبلیغی جماعت کے اراکین کو حکومت اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے کے ہدایت اور اپیل کی ہےاور کہا ہے کہ تبلیغی جماعت کے اراکین حکومت اور انتظامیہ کے تمام احکامات کی پیروی کریں۔ جن تبلیغی ارکان کی کورونا رپورٹس مثبت آئی ہیں وہ مکمل تنہائی اختیار کریں۔