PM Khan 750x369 1

48گھنٹے میں 3لاکھ نوجوان ٹائیگر فورس کا حصہ بن چکے ہیں

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار کی ملاقات.وزیراعظم کو کورونا ریلیف ٹائیگر فورس میں شمولیت پر پیش رفت سے آگاہ کیا.48گھنٹے میں 3لاکھ نوجوان ٹائیگر فورس کا حصہ بن چکے ہیں عثمان ڈار

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا اسمبلی میں عدم اعتماد لانے کا حق بنتا ہے،گورنرفیصل کنڈی

وزیراعظم کا ٹائیگر فورس میں نوجوانوں کی رضاکارانہ شمولیت پراظہار اطمینان.مشکل حالات میں نوجوانوں کا یہ جذبہ نہایت حوصلہ افزاءاورلائق تحسین ہے.نوجوان اس ملک کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں.آزمائش کی ہر گھڑی میں قوم اوربالخصوص نوجوانوں نےہراول دستےکا کردار ادا کیا ہے وزیراعظم عمران خان

مزید پڑھیں:  بنوں میں مشکوک ڈرون کی پروازیں ،پولیس کی فائرنگ