EUlv7uhUwAEjvA4

انصاف امداد پروگرام کا آغاز

پشاور :غریب اور مستحق طبقہ کیلئے حکومت خیبر پختونخوا کا انصاف امداد پروگرام کا آغاز،حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے کورونا وائرس کے پیشِ نظر حالیہ حفاظتی اقدامات سے صوبہ بھر کے متاثرہ مستحقین میں 2000 روپے ماہانہ بطور امداد تقسیم کرنے کا فیصلہ.

مزید پڑھیں:  متنی، 18سال قید کی سزاء کاٹنےوالا شخص رہائی پر قتل کر دیا گیا

سہولت سے مستفید ہونے کیلئے http://kpi.kp.gov.pk ویب سائٹ پر فارم موجود، متاثرہ مستحقین
یا پھر اپنا نام، شناختی کارڈ نمبر دئے ہوئے طریقے اپنے موبائل سے ایس ایم ایس کریں گے. KPNameCNIC No
اور 8583 پر بھیج دیں۔

مزید پڑھیں:  ڈی چوک احتجاج: پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے قائدین کی شرکت سے معذرت