Supreme court SC1121111111111111111 1000x500 1

25 اپریل تک پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 50 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ہے- سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع

اسلام آباد : حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ سے متعلق قومی ایکشن پلان رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ عام اور تشویش ناک کیسز کی متوقع تعداد بارے بھی آگاہ کردیا۔ 25 اپریل تک کیسز کی تعداد 50 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ہے جس میں اڑھائی ہزار کے قریب کیسز تشویش ناک ہوسکتے ہیں رپورٹ.

مزید پڑھیں:  سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100انڈیکس67ہزار پوائنٹس کی حد چھونے لگا