download 43

ملک بھر میں کورونا وائرس کے کنفرم کیسز کی تعداد2708 ہو گئی

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس کے کنفرم کیسز کی تعداد2708 تک جا پہنچی ،کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے نئے اعداد و شمار جار کورونا وائرس سے40 افراد زندگی کی باز ہار گئے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 161 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ،پنجاب کورونا کیسز میں سر فہرست ہے ،تعداد 1072ہوگئی،سندھ میں 839جبکہ اسلام آباد میں تعداد 75 ہے،خیبر پختونخوا میں 343،بلوچستان 175 اور آزاد کشمیر می 11 مریض اور گلگت بلتستان میں 193 ہیں ،کورونا وائرس سے اب تک 130 افراد مکمل صحتیاب ہوچکے ہیں .