Coronavirus spread

قرنطینہ سنٹر مردان سے منگاہ کے13 افراد ڈسچارج

مردان:قرنطینہ سنٹر سے منگاہ کے13 افراد ڈسچارج کر دئے گئے .ڈی سی مردان کے مطابق گھروں کو روانہ افراد 15 دن قرنطین میں رہیں .فارغ افراد میں 4 افراد کو ائسولیشن جبکہ 9 کو قرنطینہ میں رکھا گیا تھا ۔ڈسچارج افراد کو مکمل چیک اپ کے بعد روانہ کر دیا ۔قرنطینہ سنٹر سے فارغ افراد میں سعادت خان کے خاندان کے لوگ بھی شامل تھے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبرپختونخوا میں مقیم افغان باشندوں کی میپنگ آخری مرحلہ میں داخل