ایبٹ آباد: آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آوَٹ پریڈ کا انعقاد ہوا، پریڈ میں 141 ویں لانگ کورس اور 60ویں اینٹی گریٹڈ کورس کی شرکت، سری لنکا،عراق،فلسطین،سعودی عرب کےکیڈٹس بھی پاس آؤٹ ہوئے، پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مہمان خصوصی آئی جی ٹریننگ اینڈایویلوایشن لیفٹیننٹ جنرل شیرافگن تھے، مہمان خصوصی نےامتیازی پوزیشنزحاصل کرنیوالےکیڈٹس میں انعامات تقسیم کیے.
