سوات: ڈی سی سوات ثاقب رضا کے مطابق کرونا سے سوات میں مینگورہ کا رہائشی ایک اور شخص خاد خان بھی چل بسا، خالد خان سیدوشریف ہسپتال میں زیر علاج تھا, ایک ہی رات کو کورونا سے دو افراد جاں بحق ہونے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔ سوات میں کرونا سے جاں بحق افراد کی تعداد تین ہوگئی۔
