2076020 torkhambordercrossingpoint 1570643193

طورخم سرحد کل سے 03 دن کے لئے کھول دیا جائے گا

لنڈی کوتل: افغان حکومت کی درخواست پر طورخم سرحد کل سے 03 دن کے لئے کھول دیا جائے گا، طورخم سرحد پر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں. طورخم سرحد کھولتے ہی صرف پاکستان میں پھنسے افغان مہاجرین بارڈر کراس کر سکیں گے، ذرائع کے مطابق افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کو طورخم سرحد کراس کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، بارڈر 09 اپریل تک کھلا رہیگا، پاکستان میں پھنسے افغانیوں کا بارڈر کھولنے کے فیصلہ کا خیر مقدم، افغان شہری باڈر کھولنے کے فیصلے پر حکومتِ پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ