روس

وسطی ایشیائی ریاستوں میں امریکی فوج کسی صورت قبول نہیں، روس

ویب ڈیسک :وسطی ایشیائی ریاستوں میں امریکی فوج کی موجودگی کسی صورت قابل قبول نہیں۔

یہ بات سرگئی ریابکوف نےروس کےدورے پرآئی نائب امریکی وزیرخارجہ وکٹوریہ نولینڈ سےملاقات میں کی جنہوں نےان سےوسطی ایشیائی ممالک میں ممکنہ امریکی موجودگی پربات کی۔

مزید پڑھیں:  تہران، سالانہ فوجی دن پر پریڈ، فوجی طاقت کا مظاہرہ

روسی نائب وزیرخارجہ نےکہاکہ ہم نےاس پرزوردیاہےکہ سنٹرل ایشیائی ممالک میں امریکی فوج کی کسی صورت میں بھی موجودگی روس کیلئےناقابل قبول ہے۔

مزید پڑھیں:  پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع، اپوزیشن جماعتوں کا شور شرابہ

انہوں نےکہا کہ طالبان کی واپسی کےبعدامریکہ خطےمیں فوجی ٹھکانےحاصل کرنےکیلئےکوشاں ہےجہاں سےبوقت ضرورت افغانستان میں فضائی کارروائی کرسکے۔