حمداللہ محب کی تصویر

حمد اللہ محب کی لندن میں سیر سپاٹوں کی تصویر وائرل

ویب ڈیسک: افغانستا ن کے سابق صدر اشرف غنی کے قومی سلامتی کے مشیرحمد اللہ محب اور سید سعادت منصور نادری کو افغانستان سے فرار ہونے کے بعد پہلی بار شمالی لندن میں ایک قیمتی موٹر کار میں پرتعیش علاقے میں دیکھا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر سابق وزیر امن سید سعادت منصور نادری اور اشرف غنی کے قومی سلامتی کے مشیر حمد اللہ محب کی یہ تصویر لندن کے شمال میں انتہائی مہنگے اشرافیہ کے علاقے میں لی گئی ہے

مزید پڑھیں:  اسرائیل کا شام شہر حلب پر فضائی حملہ ،38افراد جاں بحق