ہما میر

ہما میر کی دس سال بعد دوبارہ ٹی وی پر واپسی

ویب ڈیسک :نامور اداکارہ ڈاکٹر ہما میر نے دس سال کے طویل وقفے کے بعد دوبارہ ٹی وی پر کام شروع کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ہما میر دس برس کے طویل وقفے کے بعد دوبارہ ڈرامہ سیریل ”کومل” میں مرکزی کردار اداکر رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرل

یہ بھی پڑھیں:آریان خان کی ضمانت درخواست پرسماعت 26 اکتوبر کو

ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کا سلسلہ کراچی میں جاری ہے ۔ اس ڈرامے کے رائٹر عاصم شاہ ہیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرل