سونے کی قیمت

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ نہ رک سکا

ویب ڈیسک: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور جمعہ کے روز بھی فی تولہ قیمت 1400روپے بڑھی ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ پالیسی آفس کا قیام ایک انقلابی اقدام ہے، علی امین گنڈاپور

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1400 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 25 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1201 روپے بڑھ کر 107682 روپے ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 8 ڈالر بڑھ کر 1793 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا: وزیراعلیٰ نے انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تحت مختلف پروگراموں کا اجرا کر دیا