برفانی چیتا

بلی نسل برفانی چیتے کا عالمی دن، ویڈیو جاری

ویب ڈیسک: ببرفانی چیتے کےعالمی دن کی مناسبت سے ورلڈ وائلڈ لائف (ڈبلیوڈبلیوایف) پاکستان نے برفانی چیتے کے بچوں کی ویڈیو جاری کر دی اور کہا برفانی چیتے ماحولیاتی نظام کو توازن میں رکھنے کیلئے اہم ہیں۔

خنجراب نیشنل پارک کے مقام دیہنالہ میں برفانی چیتے کے دو بچوں کی موجودگی کے نایاب مناظر

ڈبلیو ڈبلیو ایف نے ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا کہ برفانی چیتے کا عالمی دن ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ گلگت بلتستان کے خنجراب نیشنل پارک کے بفر زون میں ڈھینالہ میں پھلتے پھولتے دو برفانی چیتے کے بچوں کی انوکھی فوٹیج سے لطف اندوز ہوں گے۔

23 اکتوبر کو برفانی چیتے کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔