ثانیہ مرزا

کھیل قریب لاتے تقسیم نہیں کرتے، ثانیہ مرزا

ویب ڈیسک : معروف بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کا ٹی 20ورلڈ کپ میں ہونے والے پاک بھارت میچ کے بارے میں کہنا ہے کہ کھیل دونوں ملکوں کو قریب لاتے ہیں۔

بیرون ملک گمنامی کی زندگی بسر کرنے والے مقبول پاکستانی فنکار


ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا اسٹوری پر آئی سی سی کے آفیشل انسٹا اکائونٹ سے ایک ویڈیو پوسٹ شیئر کی ہے، جس میں پاکستانی کرکٹر شعیب ملک، عماد وسیم اور قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی سے مسکرا کر باتیں کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ثانیہ مرزا نے مزید لکھا کہ ‘کھیل آپ کو ایک دوسرے کے قریب لاتے ہیں، کبھی بھی تقسیم نہیں کرتے۔

مزید پڑھیں:  ٹی 20 سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹاکرا کل ہوگا
مزید پڑھیں:  ٹی 20 سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹاکرا کل ہوگا

‘واضح رہے کہ اتوار کی شب پاکستان نے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ کر اسے چاروں شانے چت کرتے ہوئے 10 وکٹوں سے ہرادیابھارت کا 152 رنز کا دیا گیا ہدف پاکستان نے بغیر کسی نقصان پر 18ویں اوور میں حاصل کرلیا۔