نائحیریا میں مسجد پر حملہ

نائجیریا میں 18 نمازیوں کو قتل کر دیا گیا

ویب ڈیسک: نائجیریا کے صوبے بائجر میں ایک مسجد پر حملے میں 18 نمازی قتل جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔ نائجیرین پولیس کا کہنا ہے کہ شمالی نائیجیریا میں مسلح افراد نے فجر کی نماز کیلئے یکجا ہونے والی جماعت پر فائر کھول دی، جس کے نتیجے میں 18 نمازی قتل ، متعدد کو زخمی کردیا ہے۔ واقعہ نائیجر کے ماشیگو کے گاؤں مازاکوکا میں پیش آیا۔ حملہ آور کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ وہ خانہ بدوش چرواہے تھے جو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، مزید 42 فلسطینی شہید