پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 135 رنز کا ہدف

ویب ڈیسک: شارجہ سٹیڈیم میں کھیلنے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو135  رنز کا ہدف دے دیا۔
نیوز لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ اوورز میں 134 رنز بنا لیے۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں شدید بارشیں، ندی نالے بپھر گئے، نشیبی علاقے زیرآب

پاکستان کی جانب سے حارث روف نے4 اوورزمیں 21 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔ عماد وسیم، محمد حفیظ،،شاہین آفریدی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

مزید پڑھیں:  راولپنڈی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6بچوں کی پیدائش