بجلی کا ایک اور جھٹکا

بجلی کا ایک اور جھٹکا، قیمت میں 2روپے51 پیسے اضافہ

ویب ڈیسک: نپیرا کی جانب سے قوم کو بجلی کے ماہانہ جھٹکوں کے سلسلے میں تازہ ترین جھٹکا بجلی کی قیمت میں 2 روپے 51 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے کر دیا گیا ہے ۔

پاکستان سب سے سستا ملک ہے، مشیر خزانہ

مزید پڑھیں:  بین الاقوامی قانونی حیثیت کیلئے طالبان کو وعدے پورے کرنا ہوں گے، میتھیو ملر

قیمتوں میں اس اضافے کی درخواست نیپر اسے پی پی اے نے کی تھی ،درخواست میں نیپرا سے بجلی 2 روپے 66 پیسے مہنگی کرنیکا کہا گیا تھا ،اس فیصلے کا اطلاق لائف لائن، کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔ صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں اضافی ادائیگی کرنا ہوگی ۔ نیپرا نے اس اضافے کی منظوری ستمبر کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کودکھانےسےپہلےتحریکِ لبیک سےمعاہدہ طےہوا، احسن اقبال