نمیبیا بمقابلہ سکاٹ لینڈ

نمیبیا نےاسکاٹ لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

ویب ڈٰیسک:ابوظہنی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 21 ویں میچ میں نمیبیا نے 7وکٹ سے شکست دے دی۔ نمیبیا  نے 109 رنز کا ہدف 20 ویں اوورز کی پہلی گیند پر حاصل کر لیا۔ نمیبیا کے جے جے اسمٹ 32 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ کریگ ولیمز نے 23، مچل وین لنگن نے 18 اور ڈیوڈ ویزے نے 16 رنز اسکور کیے۔

مزید پڑھیں:  ٹی 20 سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹاکرا کل ہوگا

اس سے قبل سکاٹ لینڈ نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیتا اور حریف ٹیم کو پہلے بولنگ کرنے کا کہا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سکاٹ لیڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 109 رنز بنا سکی، لیکس 44، گرویز 25، کراس 19 بنا سکے۔ دیگر کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل نہ ہو سکے۔ روبن ٹرمپلمین نے 3 شکار کیے۔ نمیبیا کے روبین ٹروپل مین نے بولنگ کرتے ہوئے 3 وکٹیں لیں۔ جین فرائی لنک 2، جے جے اسمٹ اور ڈیوڈ ویزے نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

مزید پڑھیں:  ٹی 20 سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین آج پہلا ٹاکرا ہوگا