شادیوں کاسیزن اور رکاوٹیں

دل والے ہر حال میں دلہنیا لے جائیں گے

ویب ڈیسک: شادیوں کے اس سیزن میں دو دلوں کے ملاپ کے لئے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ اور جگہ جگہ حکومت کی جانب سے کھڑی کی گئیں رکاوٹیں ظالم سماج بن گئیں۔ کئی باراتیں بیچ راستے میں پھنس گئیں جبکہ بعض دولہے دل کے ہاتھوں مجبور پیدل ہی دلہن کے گھر کی جانب چل پڑے ایسی ہی ایک بارات جی ٹی روڈپر نیا پل بند ہونے کی وجہ سے پھنس گئی تو دولہا کے بھائی نے دولہا کو احتجاجاً کندھے پر اٹھا لیا اور بارات پیدل لے کر روانہ ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان
مزید پڑھیں:  وزیراعظم شہباز شریف کی چینی باشندوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

 کالعدم تنظیم کے احتجاج کی وجہ سے جی ٹی روڈ بند ہونے کے باعث نہ گاڑی کی سہولت ہے اور نہ ہی لوکل ٹرانسپورٹ چل رہی ہے۔ اْدھر گوجرانوالہ میں راستوں کی بندش کے باعث شہر میں سبزیوں اور پھلوں کی قلت پیدا ہو گئی۔