قومی کرکٹ ٹیم

وزیر اعظم کی قومی کرکٹ ٹیم کو شاندار کامیابی پر مبارکباد

ویب ڈیسک : وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کے خلاف شاندار فتح پر ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔

عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ بہت مبارک ٹیم پاکستان!

مزید پڑھیں:  چین میں طوفانی بارشیں، مواصلاتی نظام درہم برہم، متعدد افراد زخمی
مزید پڑھیں:  سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 71 ہزار کی حد عبور

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کی دوسری فتح

وزیر اعظم نے کہا کہ افغان ٹیم کی جانب سے متاثر کن کھیل پیش کیا گیا۔ میں نے کسی ٹیم کو اتنی تیزی سے عالمی کرکٹ میں اپنی جگہ بناتے اور مقابلے کی غیرمعمولی قابلیت حاصل کرتے نہیں دیکھا۔ مقابلے کی اس سکت اور استعداد کے باعث افغانستان میں کرکٹ کا مستقبل روشن ہے۔