PakistanMaskVirus 1

ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3059 ہوگئی

اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین رپورٹ جاری کر دی ،رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3059 تک پہنچ گئی .پنجاب میں اس وقت سب سے زیادہ 1319 کیسز اور سندھ میں 881 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں .کے پی کے 372، اسلام آباد 78، آزاد کشمیر 14 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ گلگت بلتستان میں 206 ,بلوچستان میں189 کیسز رپورٹ ہوئے .ملک بھرمیں کورونا وائرس سے اب تک 170 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور 45 جان بحق ہوئے18 افراد کی حالت تشویشناک ہے.

مزید پڑھیں:  وزیراعظم شہباز شریف کی چینی باشندوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت