شاہین شاہ

شاہین شاہ ایک ہی شخص کے پرستار

ویب ڈیسک: سوشل میڈیا کی سائٹ فیس بک پر شاہین شاہ آفریدی کے انیس لاکھ فالورز ہوگئے جن میں کئی اہم نام بھی شامل ہیں۔ تاہم لاکھوں فالورز رکھنے والے شاہین شاہ آفریدی خود فیس بک پر صرف ایک ہی شخص کو فالو کررہے ہیں۔


آ پ سوچ رہے ہوں گے یہ ان کے کوئی دوست یا بھائی وغیرہ ہوں گے تاہم ایسا نہیں ہے ،شاہین شاہ آفریدی فیس بک پر جس ستارے کو فالو کر تے ہیں وہ ان کے قبیلے سے ہی تعلق رکھنے والے شاہد خان آفریدی ہیں جو اب ان کے رشتہ دار بھی بن چکے ہیں۔