two test positive for coronavirus at torkham border including one pakistani national 1584005897 1666

افغان حکومت کی درخواست پر طورخم سرحد کھول دیا گا

لنڈی کوتل: افغان حکومت کی درخواست پر طورخم سرحد کھول دیا گا.بارڈر حکام کے مطابق پاکستان میں سینکڑوں افغان مہاجرین طورخم سرحد پہنچ گئے.حکام کا کہنا تھا کہ افغان مہاجرین کی بارڈر کراس دستاویزات چیک کرنے کا عمل شروع کردیا گیا،صرف پاکستان میں پھنسے افغان مہاجرین بارڈر کراس کر سکیں گے،حکام کا کہنا تھا کہ افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کو طورخم سرحد کراس کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی.