AP 20072354595461 3 scaled

سوات میں کورونا کا وار جاری

سوات: مینگورہ کے علاقے گمبت میرہ میں مزید 9 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہو گئی .محکمہ صحت کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں خواتین بھی شامل ہے.مینگورہ کے علاقے گمبت میرہ کو مکمل طور پر سیل کرکے قرنطینہ قرار دیدیاگیا .محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق سوات میں مجموعی طور پر کرونا سے متاثر مریضوں کی تعداد 35 ہوگئی۔

کیٹاگری میں : صحت