متھیرا

شہرت کیلئے فحاشی پسند نہیں

ویب ڈیسک: اداکارہ متھیرا نے کہا ہے کہ انہیں شہرت حاصل کرنے کیلئے فحاشی پسند نہیں، کچھ لوگ جان بوجھ کر بدنام کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز ایک انٹرویو میں اداکارہ ا نے کہا میں نے شہرت کیلئے کبھی بھی فحاشی اور عریانی کا سہارا نہیں لیا، میں وہ ہی کردار کرتی ہوں جسے شائقین پسند کرتے ہیں،انہوں نے کہا کچھ لوگ جان بوجھ کر مجھے بدنام کرنے کی کوششیں کر تے ہیں۔

مزید پڑھیں:  چین کے 20 ہزار سینیما گھروں میں 12ویں فیل ریلیز کرنے کا فیصلہ