Usman Buzdar 1

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے اہم فیصلے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری کا استعفیٰ منظور کر لیا، جبکے کمشنر ڈیرہ غازی خان و سابقہ سیکرٹری خوراک نسیم صادق کی عہدے سے علیحدگی کی درخواست قبول کرتے ہوئے OSD بنا دیا گیا، اور سابق ڈائریکٹر خوراک ظفر اقبال کو بھی OSD بنا دیا گیا.

مزید پڑھیں:  چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار