تحریک لبیک کا دھرنا دھرنا ختم

تحریک لبیک کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک: تحریک لبیک نے وزیر آباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔یہ اعلان ٹی ایل پی کے پیر سید سرور حسین شاہ نے کیا ،انہوں نے کارکنوں کو واپس مسجدرحمتہ للعالمین جانے کا کہا۔


وفاقی وزارت داخلہ نے تحریک لبیک سے پابندی اٹھانے کا نوٹیفکیشن جاری کیاتھا جس کے بعد یہ پیش رفت ہوئی۔تحریک لبیک کے مظاہرین وزیر آباد میںگزشتہ 11دن سے دھرنا دئیے بیٹھے تھے۔