مہوش حیات

خوابوں کا شہزادہ گوراچٹا نہ بھی ہوتو چلے گا

ویب ڈیسک: اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر میں مردانہ وجاہت ضرور نظر آنی چاہئے جبکہ ان کا قد لمبا اور شخصیت پروقار ہو،رنگ گورا چٹانہ بھی ہوتو چلے گا۔

شہرت کیلئے فحاشی پسند نہیں

ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو کے دوران اداکارہ کی طر ف سے خوابوں کے شہزادے کے بارے میں جواب سن کر میزبان خاتون نے کہا آپ کے خیال کے مطابق ایک ایساشخص ہے اور وہ پہلی بار پارلیمنٹ کا ممبر بنا ہے، وہ شخص بہت بااثر اور نوجوان بھی ہے جس پر مہوش حیات نے اندازہ لگاتے ہوئے بلاول بھٹو کا نام لیا،اس پر میزبان نے ہنستے ہوئے کہا کہ میں نے یہ نام نہیں لیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرل