ہیری پورٹر ری یونین

ہیری پورٹر کی ری یونین کی تیاریاں

ویب ڈیسک: ایک رپورٹ کے مطابق ہیری پوٹر اور فلاسفرز سٹون کی 20ویں برسی کے موقع پر ایک سرپرائز ری یونین اس ماہ کے آخر میں متوقع ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وارنر برادرز ایک ‘فرینڈز اسٹائل ری یونین’ کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جس میں فلم کی کچھ محبوب کاسٹ شامل ہے، جس کے لئے تین اہم ستاروں ڈینیئل ریڈکلف، روپرٹ گرنٹ اور ایما واٹسن سے رابطہ کیا گیا ہے کہ وہ بلاک بسٹر ٹی وی سریز کی ری یونین تقریب میں لیں. امکان ہے کہ اداکارپوٹر فلموں اور سیٹ پر ایک ساتھ گزارے گئے 10 سال سے زیادہ کی یادوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔ یہ واضح نہیں ہے کہ آیا جے کے رولنگ کسی ری یونین میں شامل ہوں گی ۔