پال رڈ سیکسی ہونے کا تاج

سب سے زیادہ ” سیکسی ”ہونے کا تاج پال رڈ کے سر

ویب ڈیسک :پال رڈ کو پیپل میگزین نے 2021 کے سب سے زیادہ یکسی مرد ہونے کا تاج پہنایا ہے۔ رڈ جو ” اینٹ مین” فلموں میں اپنی اداکاری کے لیے جانے جاتے ہیں۔

"یہ 40” اور "کلیو لیس”جیسی فلموں کے اداکار کا اس سال کے فاتح کے طور پر اعلان سی بی ایس کے "دی لیٹ شو ود اسٹیفن کولبرٹ” پر سامنے آیا۔اداکار نے میگزین کو جمعہ کے روز جاری ہونے والے ایک شمارے میں بتایا کہ کچھ لوگ ان کے اس اعزاز حاصل کر نے پر حیران ہوں گے۔