ڈونکی کنگ چلے چین

’’ ڈونکی کنگ ‘‘ چلے چین

ویب ڈیسک : ڈونکی کنگ چلے چین ، جی ہاں جیو فلمز اور ٹیلزمان اسٹوڈیوز کی شاہ کار فلم دی ’ڈونکی کنگ‘ 19 نومبر کو چین کے سنیما گھروں میں ریلیز ہونے جارہی ہے یہ پہلی پاکستانی فلم ہے جسے چین میں اتنے بڑے پیمانے پر ریلیز کیا جارہا ہے۔

حریم فاروق نے پاکستان کی شکست کو اسٹائل قرار دیدیا

اس سے پہلے ڈونکی کنگ پاکستان کے علاوہ دنیا کے 10 سے زائد ممالک میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ چکی ہے۔

ان ممالک میں روس، جنوبی کوریا، اسپین، یونان، پرو، کولمبیا، ترکی، ایکواڈور، یوکرین اور تائیوان شامل ہیں۔