خواتین قتل

مردان میں غیرت کے نام پر 2خواتین قتل

ویب ڈیسک: مردان میں دبی اڈہ میں فائرنگ کرکے غیرت کے نام پر دو خواتین کو قتل کر دیا گیا۔ مردان پولیس کے مطابق ایک شخص نے بیوی اور بھابھی کو فائرنگ کرکے قتل کرڈالا جس کے بعد وہ جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا ۔ تھانہ چورہ پولیس نے دہرے قتل کا مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا:بیوٹی پارلرز اور شادی ہالزپر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ