جاپانی شہزادی

جاپانی شہزادی شوہر کے ساتھ امریکا منتقل

ویب ڈیسک: شاہی خاندان اور مراعات پر محبت کو ترجیح دینے والی جاپانی شہزادی اپنے شوہر کے ساتھ امریکا منتقل ہو گئیں۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق شہزادی ماکو جاپان کے شاہی خاندان سے علیحدگی کے بعد اتوار کو اپنے نوبیاہتا شوہر کی کمورو کے ساتھ امریکہ منتقل ہوگئیں۔

مزید پڑھیں:  امریکی منصوبوں کے ذریعے لاکھوں پاکستانی بجلی استعمال کر رہے ہیں، ملر

واضح رہے کہ شہزادی ماکو نے شاہی خاند ان سے تعلق کے باوجود ایک عام شخص سے شادی کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد انہیں شاہی مراعات اور خاندان سے علیحدگی اختیار کرنی پڑی تھی تاہم شہزادی نے اس پر کسی بچھتاوے کا اظہار نہیں کیا اور شادی کے بعد شاہی محل سے رخصت ہو گئیں تھیںَ

مزید پڑھیں:  حزب اللہ نے اسرائیل پر درجنوں میزائل داغ دیے