AP 20072354595461 3 scaled

پشاور سے کرونا کے حوالے سے اچھی خبر

پشاور: ڈپٹی کمشنر پشاور کے مطابق دوران پور قرنطینہ میں ٹیسٹ نیگٹیو آنے پر 16 افراد کو گھر جانے کی اجازت، گھر جانے والوں میں 8 ڈرائیورز، ٦ پولیس اہلکار اور خواتین شامل ہیں، تمام افرادنے قرنطینہ میں چودہ دن مکملکیے اج انھیں فارغ کیا جارہا ہے۔ دوران پور قرنطینیہ میں 152 لوگ زیر علاج رہے۔
پشاور کورنٹین بورڈ نے فیصلہ کیا کہ تمام لوگوں کو کلئر قرار دیا ہے، اج پشاور سے تعلق رکھنے والوں کو فارغ کیا جارہا ہے۔ کل کوہاٹ اور ملحقہ علاقوں سے تعلق رکھنے والوں کو فارغ کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  دہشت گردی واقعات حکومت کو کمزور کرنے کی کوشش ہے،گورنر غلام علی